ہدایات اور شرائط برائے حج 2023ء (1444ھ)(گورنمنٹ حج سکیم)

آن لائن رجسٹریشن فارم پُر کرنے سے پہلے ضروری ہدایات اور شرائط اہلیت کو اچھی طرح پڑھ اورسمجھ لیں ایسا نہ ہو کہ کسی غلطی کی وجہ سے آپ کی درخواست مسترد ہو جائے۔